A man received his salary on the due date of which a hundred rupees were more than that. He immediately went to the cashier and said, "You have mistakenly overpaid a hundred rupees. "The cashier counted the money and kept it, the amount is correct. The fact is that your salary has been increased by Rs.100 for the last three months. Surprised, The man said, "It's wonderful, my friend." My wife did not tell me at all.
ایک ملازم کو تنخواہ ملی تو اس نے سوچا بیوی کے حوالے کرنے سے پہلے کم ازکم رقم تو گن لیں۔ جب ا س نے رقم
گنی تو اس میں سو روپے زیادہ تھے۔ وہ فوراً کیشئر کے پاس پہنچا اور بولا آپ نے غلطی سے سو روپے زیادہ دے دئیے ہیں
۔ کیشئر نے رقم گنی او رکہا رقم بالکل ٹھیک ہے۔ بات دراصل یہ ہے کہ آپ کی تنخواہ میں گزشتہ تین مہینوں سے سو روپے کا اضافہ ہو چکا ہے۔ وہ شخص حیرانگی سے بولا۔”کمال ہے یار۔ میری بیوی نے تو مجھے بالکل بتایا ہی نہیں…“
ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق